کرکٹ

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شاندار باولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ احمد حسن کی میچ وننگ نصف سنچری۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا

شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا شارجہ (نوازگوھر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 13 ویں میچ میں شارجہ کے کپتان ٹام کوہلر کیڈمور نے 34 گیندوں پر 8 چھکے اور 2 چوکے لگا کر جارحانہ 68 رنز کی اننگز کھیل کر ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل ابوظبی (نوازگوھر) محمد وسیم کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 12ویں میچ میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنانے کے باوجود 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کی شرکت۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔ عشائیہ میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی شریک ٹیموں اور منیجمنٹ کی بھی شرکت۔ نیشنل سلیکٹر اسماویہ اقبال اور عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کی بھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی ; عالیہ ریاض کی سنچری

  نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عالیہ ریاض کی سنچری لاہور 29 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے دن کی خاص بات عالیہ ریاض کی سنچری تھی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں راولپنڈی نے ملتان ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس 6 فروری کو طلب

الیکشن کمشنر شاہ خاور نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس6فروری کو طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق نئے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کااجلاس 6فروری کو دوپہر2بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا ۔10ارکان نئے چیئرمین کا انتخاب کریں گے ۔ لاہور، 29 جنوری 2024: واضح رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی معطلی ختم ، رکنیت بحال

  کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کر دی۔ آئی سی سی نے فوری طور پر سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے پر سری لنکن ...

مزید پڑھیں »

پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا؟

پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا، ڈی ایس اوز بھی سوئے پڑے ہیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور سپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام کیوں، پالیسی کے بارے میں انہیں معلوم ہی نہیں مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں پرائیویٹ طور پر شروع کی جانیوالی کرکٹ اکیڈمیز سمیت ...

مزید پڑھیں »

مہمند ۔ جونئیر کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہو گئی

  جونئیر کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہو گئی ضلع مہمند . مہمند کرکٹ گراونڈ میں پہلا مہمند جونیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ایم سی اے پیٹرن انچیف میراویس مہمند اور الحامد منرلز کے تعاون سے پی سی بی وکٹ پر ایک ماہ جاری رہا۔ فائنل میچ میں حلیم زئی مارخور نے صافی ٹائیگرز کو ہرا کر ٹرافی اپنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!