کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ
کراچی میں ویمن کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا، قومی ہیڈ کوچ ڈہیمپ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔پی سی بی کے زیر اہتمام سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹ کی کھلاڑیوں کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، قومی ویمن کرکٹرز نے ٹریننگ کیمپ میں بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل مشقوں میں حصہ لیا۔خواتین کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »