کرکٹ

کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا سب کو افسوس،کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جس طرح ختم ہوا اس سے سب کو ہی افسوس ہے اور یہ شرم کی بات ہے، امید ہے دورہ ختم ہونے کے دیرپا اثرات نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویو میں کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کین ولیمسن نے کہا کہ انہیں پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا

نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بہتر سہولیات ہونے کی وجہ سے قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کو تھریٹ کی تفصیلات شیئر نہیں کرسکتے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے انھیں مکمل اطمینان تھا اسی لیے ٹیم پاکستان بھیجی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سب کچھ جمعہ کے روز بدلا، ایڈوائزری تبدیل ہوئی اور صورتحال بدل گئی، تھریٹ لیول بدلا، اسی لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا تھا کہ انہیں جو ایڈوائزری ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔ دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر پر  ایک پیغام شیئر کیا جسے پڑھ کر کرکٹ فین خصوصاً پاکستانی مداحوں کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ کرس گیل ...

مزید پڑھیں »

سر سید یونیورسٹی کی کرکٹ، ہاکی اور فٹبال کی ٹیمیں جلد پنجاب کا دورہ کریں گی، سید سرفراز علی (رجسٹرار)

سرسید یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی کے دورے پر آئے ہوئے پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں کے ڈائریکٹر اسپورٹس کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، سر سید یونیورسٹی کے رجسٹرار ریٹائرڈ کموڈور سید سرفراز علی نے مہمانوں کو یونیورسٹی کی جانب سے یادگاری تحائف پیش کئے، دورے پر آئے ہوئے تمام ڈائریکٹرز نے سر سید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کا فائنل آج چارسدہ اور بنوں کے درمیان چارسدہ میں کھیلا جائیگا

چارسدہ (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی انڈر 19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بروز اتوار میںسٹی کرکٹ ایسوسی ایشن چارسدہ اورسٹی کرکٹ ایسوسی ایشن بنوں کے مابین سر ڈھیری کرکٹ گراونڈ پر کھیلا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شروع ہونیوالے ٹورنامنٹ کے سرڈھیری گراونڈ چارسدہ کے میدان پر پہلے سیمی فائنل میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

دورہ منسوخ ہونے سے شعیب اختر بھی صدمے سے دوچار

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے شدید افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچ گیا ہے اور اس موقع پر شائقین کرکٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا رخ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کو انٹرنیشنل کونسل میں دیکھیں گے، رمیز راجہ کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے، مجھے فینز اور کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے واپسی کا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے دورے کی اچانک منسوخی پر سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تمام تر سکیورٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ایک مذاق یا افواہ پر سیریز ملتوی کرنے کے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، وزیر داخلہ

 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، ہم نے انہیں بغیر تماشائیوں کے بھی کھلینے ...

مزید پڑھیں »