نیوزی لینڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے دورے کی اچانک منسوخی پر سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تمام تر سکیورٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ایک مذاق یا افواہ پر سیریز ملتوی کرنے کے نیوزی لینڈ بورڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں۔انہوں نے نیوزی لینڈ بورڈ کے ٹوئٹر اکانٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ اپنے فیصلے کے اثرات جانتے ہیں؟

error: Content is protected !!