اے آر وائی ویب کی سچ ٹی وی کے خلاف یکطرفہ کامیابی، ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے آخری گروپ میچ میں اے آر وائی ویب نے سچ ٹی وی کو دس وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سچ ٹی وی کے بلے باز اے آر وائی ویب کے باؤلرز ...
مزید پڑھیں »