11 اکتوبر, 2020
540 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں میچز ابتدائی طور پر ملتان میں شیڈول تھے تاہم لاجسٹک اور آپریشنل وجوہات کی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2020
517 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سنسنی خیز مقابلوں میں چھکے چوکوں کی برسات جاری ہے۔ ایونٹ کے 9اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے 217 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے ایونٹ کی رنگینی کو چار چاند لگادئیے۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2020
799 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیاء کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز کا ہدف 20 گیندیں قبل باآسانی 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2020
523 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں لاجسٹک لائنزنے باآسا نی چھ وکٹوں سے آرایم جی ماروکس کو جیت لیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے سلمان میمن کو مین آف دی میچ قرار دیا اس موقع پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2020
970 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)دانش عزیز کے 59 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے سندھ کو ایونٹ میں سنٹرل پنجاب کے خلاف دوسری کامیابی دلادی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے اہم میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔ سندھ نے 171 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر5 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2020
661 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ایک اور نجی کر کٹ گرائونڈ کا اضافہ،پشاور کے چارسدہ روڈ پرعلاقہ ناساپہ میں جمشیدکے نام سے ایک بہترین کرکٹ گرائونڈ ںنایاگیاہے۔جسکے باعث کرکٹ کھلاڑیوں اور اس سے وابستہ افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس گرائونڈ کو پاکستان انڈر 19میں ملک کی نمائیندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر سلمان آفریدی نے بنایا،جس سے پشاور میں ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2020
626 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ کرکٹرز میں سے ایک خاتون کرکٹر کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اسے سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایک کرکٹر اور ایک سپورٹ اسٹاف ممبر کو سانس میں تکلیف کے بعد بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار کردیا ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2020
527 نظارے
قبائلی ضلع مہمند(فرھاد کدی خیل)پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان یونس خان کا مہمند ڈیم دورہاس موقع پر ڈیم انتظامیہ نےیونس خان کا شاندار استقبال کیا اور بریگیڈیئر امتیاز نے مہمان کو پشتون روایتی پھگڑی (لونگی) پہنائی یونس خان نے ڈیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ان کوڈیم کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئ اس کے بعد ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2020
583 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساڑھے 7 فٹ قد کا مدثر دنیا کا سب سے طویل قامت بولر بننے کا خواہاں ہے۔گزشتہ سال لاہور قلندرز کے کیمپ میں مدعو کیے گئے پاکستان کے طویل قامت کھلاڑی مدثر کا کہنا ہے قد کی وجہ سے ساتھی مذاق اڑاتے تھے، رکشے، گاڑی میں بیٹھنا مشکل ہوجاتا تھا اور جب والدین مجھ کو لے کر ڈاکٹر کے پاس ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2020
601 نظارے
لاہور (عبدالوحید ربانی) پاکستانی کرکٹر محمدعرفان جونئیر اسپتالوں کی حالت زار اور سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف پھٹ پڑے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکاری اسپتالوں کی حالت بہتر کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈی ایچ کیو ننکانہ صاحب جب میں اپنے بھائی کو لے کر گیا تو کسی بھی ڈاکٹر نے ...
مزید پڑھیں »