مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کا عفریت بنگلہ دیشی پلیئرز سے چمٹ گیا کیونکہ نفیس اقبال، سپن باؤلر نظم الحسن اپو اور مشرفی مرتضیٰ بھی بیماری کا شکار ہو گئے جو ملک کے تیسرے سابق یا حالیہ کرکٹر ہیں جن کو کورونا نے جکڑلیا ہے۔سابق بنگلہ دیشی کپتان اور رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضیٰ کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق ہو گئی ہے ...
مزید پڑھیں »