ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کو شکست دیکر آسڑیلیا 5ویں بار چیمپئن بن گیا
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 85رنز سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ...
مزید پڑھیں »