پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلئے 10 برسوں کے بعد میدان آباد ہو رہے ہیں ، 2015 ءسے مختصر دورانیے کی کرکٹ کراچی اور لاہور میں ہو رہی ہے جس میں شائقین کرکٹ نے مہنگے داموں کے ٹکٹ ہونے کے باوجود دلچسپی کا اظہار کیا۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »