ہاکی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن بھارت پر مہربان،ایک بار پھر عالمی کپ کی میزبانی جھولی میں ڈال دی

لوزین (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی کی عالمی فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی تنظیم (ایف آئی ایچ) نے ایک بار پھر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے کو دے دی، بھارت مسلسل دوسری مرتبہ اور 2010 سے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔میزبان ہونے کی وجہ سے بھارت براہ راست ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ہے۔ ایف آئی ایچ کے ...

مزید پڑھیں »

شمشیر بے نیام تحریر: سید علی عباس

کھیل کسی بھی ملک کا مثبت اور ثقافتی چہرہ ہوتے ہیں اوراقوام عالم میں اس ملک کی پہچان اور شناخت کا باعث بنتے ہیں. کھیلوں کی تنظیمیں اپنے ممالک کے پرچم بلند رکنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیتی ہیں اس دوڑ میں کئی حساس قسم کے معاملات اور سیاست کا عمل دخل ہونا بھی خارج از امکان قرار نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپک کوالیفائرز،ہالینڈ نے پاکستان کو 6-1سے شکست دیدی،اولمپک کھیلنے کا خواب چکنا چور

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیدرلینڈز نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے کر آئندہ برس ٹوکیو اولمپکس میں گرین شرٹس کی انٹری کا خواب چکناچور کردیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2016 کے بعد 2020 کے اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی ناکام ہوگئی۔ قومی ہاکی ٹیم کی اولمپک 2020 میں شرکت کے درمیان عالمی نمبر تین ٹیم نیدرلینڈز حائل ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی اکیڈمی کےکوچ کو سمگلنگ کےالزام پرایئرپورٹ پرروک لیاگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی اکیڈمی کے کوچ کولاکھوں روپے مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے اسمگل کرنے کے الزام پر ائیرپورٹ پرروک لیا، کوچ آل حسن ٹیم کے ساتھ لاکھوں مالیت کے آٹو پارٹس اور ڈھائی من پان لیکر آئے،خواتین کھلاڑیوں کے ٹکٹس پر سامان بک کرایا گیا ذرائع کسٹم حکام،تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے تھائی لینڈ سے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس کوالیفائرز،پاکستان ہاکی ٹیم نے حیران کردیا

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔پہلے ہی کوراٹر میں پاکستان کو ملنے والے پنالٹی کارنر کو ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواحکومت نے صوبے میں کھیل اور کھلاڑیوں کیلئے جتنا کام کیا ہے اسکی مثال کہیں بھی نہیں ملے گی،عزیزاللہ جان

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس عزیزاللہ جان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، شعبہ کھیل میں جتنا کام خیبر پختونخوامیں ہورہاہے ،ملک کے کسی بھی صوبے میں اسکی مثال نہیں ملتی،تاہم ضروت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل اس کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے جس کے بعد چیئرمین سیلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے منتخب 19 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔اس موقع پر صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو آخری میچ میں 0-7 گول سے شکست دیکر سیریز جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سے شکست دیکر سیریز جیت لی، گورنر پنجاب چو ہد ری محمد سروراختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ان کے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپیئن آصف باجوہ، چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی آئی جی ڈسٹرکٹ ویسٹ امین یوسف زئی نے آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح کردیا، سندھ پولیس کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے شکست، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائم خانی چیئرمین سندھ پولیس سپورٹس بورڈ سمیت ایس ایس پی سینٹرل آصف اسلم راؤ، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈیویلپمنٹ سکواڈ اومان ہاکی سیریز کا انعقاد خوش آئند ہے،، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈیویلپمنٹ سکواڈ اور اومان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان جاری ہاکی سیریز کا دوسرا میچ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر بدھ کے روز کھیلا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ میچ کے مہمان خصوصی تھے، ان کا ہاکی گرائونڈ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، دونوں ٹیموں کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!