ہاکی فیڈریشن کے مستعفی سیکرٹری شہباز سینئر نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا؟تفصیلات کیلئے کلک کریں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے فیڈریشن کے صدر کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیدریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے ایک بیان میں شہباز احمد کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے اولمپیئن آصف باجوہ کو نیا سیکریٹری نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نئے سیکریٹری آصف باجوہ کی تعیناتی ...
مزید پڑھیں »