اتھلیٹکس

ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا۔ عوام کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم آج رات لاہور پہنچیں گے،پنجاب کے صوبائی وزیررائے تیمور بھٹی استقبال کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے اولمپیئن ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ارشد ندیم رات ڈیڑھ بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے، ارشد ندیم کے کوچ فیاض بخاری بھی اُن کے ہمراہ ہوں گے۔ لاہور ایئر پورٹ پر ارشد ندیم کے شاندار استقبال کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہی۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس ...

مزید پڑھیں »

نیراج چوپڑا کا ارشد ندیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنیوالے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی اگر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی میڈل جیتنے کے بعد ان کے ساتھ پوڈیم شیئر کرتے۔ انڈین چینل نیوز18 کو انٹرویو دیتے ہوئے نیرج چوپڑا نے کہا کہ اگر ارشد بھی میڈل جیت جاتے تو ایشیا کا ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محمد عامر جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اُمید کی کرن بن کر اُبھرے ہیں۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اتھلیٹ ایلی سن فیلکس نے اولمپکس میں زیادہ تمغے جیتنے کا کارل لوئس کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی ایلی سن فیلکس ٹوکیو اولمپکس میں 400 میٹر ریس میں کانسی(برانز) کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں سب سے زیادہ 11 اولمپک میڈل جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ ایلی سن فیلکس نے ٹوکیو اولمپکس کی 400 میٹر ریس کا فاصلہ 3 منٹ اور 16 اعشاریہ 85 سیکنڈز میں طے کیا۔ 400 ...

مزید پڑھیں »

شاباش ارشد ندیم، قوم کا آپ کو سلام

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم نے فائنل رانڈ کی پہلی باری میں 82 اعشاریہ 91 میٹر کی تھرو کی جبکہ فائنل رانڈ کی پہلی باری میں بھارت کے نیرج چوپڑا کی پہلی تھرو ضائع ہوگئی۔ٹاپ آٹھ کی پہلی تھرو کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے بڑے انعام کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم کے لیے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی نے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم آج جیولن تھرو کے فائنل میں ان ایکشن ہونگے

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی آخری اُمید،  ایتھلیٹ ارشد ندیم  کل جیولین تھرو (نیزہ بازی) کے مقابلوں کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔  پاکستانی وقت کے مطابق یہ ایونٹ شام چار بجے شروع ہوگا۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم فائنل میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز جیویلین تھر ور اتھلیٹ ارشد ندیم کے ٹوکیو اولمپکس میں ہونے والے اتھلیٹکس کے  گروپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حا صل کرنے کے بعد فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر وفاقی وزیر برائے بین الصبوائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ ارشد ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم فائنل میں تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں فائنل کے لے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اللہ تعالے کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہوں، پاکستانی قوم کا بھی بہت شکر گزار ہوں جس نے میرے لیے دعائیں کیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!