12 جولائی, 2023
503 نظارے
ایک سو کے قریب کھلاڑیوں، کوچز، ایمپائرز کو فیض احمد فیضی تربیت دینگے، صحافیوں سے بات چیت پشاور… خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے کوچز کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ہاکی ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
330 نظارے
پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔ پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد سنگاپور سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
615 نظارے
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس11 جولائی سے سوات میں شروع ہوگا۔ یہ کورسز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ پی ایس بی کوچنگ کورس سوات میں 11سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا، مظفرآباد ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
331 نظارے
پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
377 نظارے
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں کچلاک باکسنگ وشوو جوڈو اکیڈمی سمیت مختلف گیمز کے کلبوں نے حصہ لیا چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ محمد اسحاق جمالی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
291 نظارے
عالمی اسکریبل چیمپئن شپ 2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، 22 تا 25 جولائی امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے ویسٹ گیٹ ریزورٹ میں کھیلی چیمپئن شپ میں دنیا کے 300 بہترین کھلاڑیوں کی شرکت کریں گے، طارق پرویز اس کی قیادت میں پاکستان ٹیم وسیم کھتری، محمد عنایت اللہ، حسن ہادی خان، ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2023
394 نظارے
شندورپولوگراؤنڈ میں چترال نے گلگت کوپانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہراکرشندورپولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ چترال نے مسلسل ریکارڈ تیر ھویں مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ فیسٹیول کے شرکاء راک کلائمنگ ٹریکنگ اورپیراگلائیڈنگ کے علاوہ روایتی کھانوں اورثقافتی رقص سے بھی لطف اندوزہوئے۔ مہمان خصوصی نے بہترین کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں، رنراپ اور جیتنے والی ٹیموں کو ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2023
376 نظارے
تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2023
376 نظارے
نیزہ بازی کے میدان میں پاکستان ایک قدم اور آگے، پاکستان کی انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ کی ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا، سہ فریقی مقابلوں میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2023
259 نظارے
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »