ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا،پاکستان کی 5 رکنی ٹیم حصہ لے گی

 

نیزہ بازی کے میدان میں پاکستان ایک قدم اور آگے، پاکستان کی انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ کی ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔

ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا، سہ فریقی مقابلوں میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیمیں حصہ لیں گی

۔چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 رکنی ٹیم حصہ لے گی جس میں ایک خاتون رائڈر بھی شامل ہے،

 

 

error: Content is protected !!