عالمی اسکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

 

 عالمی اسکریبل چیمپئن شپ 2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،

 

22 تا 25 جولائی امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے ویسٹ گیٹ ریزورٹ میں کھیلی چیمپئن شپ میں دنیا کے 300 بہترین کھلاڑیوں کی شرکت کریں گے،

 

طارق پرویز اس کی قیادت میں پاکستان ٹیم وسیم کھتری، محمد عنایت اللہ، حسن ہادی خان، حماد ہادی خان اور ہشام ہادی خان پر مشتمل ہوگی،

چار ٹاپ کھلاڑی بروقت ویزہ جاری نہ ملنے کے سبب چیمپئن شپ میں شرکت سے قاصر رہیں گے۔

 

 

error: Content is protected !!