سندھ کوالیفائر شطرنج چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا.
پاکستان شطرنج فیڈریشن نے 27-28 مئی 2023 کو بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں سندھ کوالیفائر شطرنج چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا. پاکستان شطرنج فیڈریشن نے 27 اور 28 مئی 2023 کو کراچی کے معروف بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد ہونے والی پی ایس او سندھ کوالیفائر شطرنج چیمپیئن شپ کا اعلان کر دیا. شطرنج فیڈریشن آف پاکستان ...
مزید پڑھیں »