نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔
خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسیدعاقل شاہ اور کھلاڑیوں نے مشعل گورنر کے حوالے کی گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بلوچستان میں 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے دنیا بھر میں ملک کا ایک مثبت پیغام جائیگا۔ نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔ ...
مزید پڑھیں »