34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا.

 

34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

مقابلے 12 مئی سے 29 مئی تک جاری رہیں گے ،

نیشنل گیمز میں شامل 4کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد،گوادر،جہلم اور لاہور میں ہوں گے جن میں روئینگ،کشتی رانی،شوٹنگ اور سوئمنگ شامل ہیں۔

شیڈول کے مطابق نیشنل گیمز میں 32 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، شیڈول کے مطابق ہاکی کے مقابلے 12مئی سے 19 مئی تک نوب غوث بخش ہاکی سٹیدئیم کوئٹہ، فٹبال کے مقابلے 13مئی سے ایوب اسٹیڈئم،

ببی ال 15مئی سے بیوٹمز کرکٹ گراؤنڈ کوئٹہ، ہینڈ بال 13 مئی سے ایوب اسٹیڈئم، کبڈی 15مئی سے وویمن ہال ایوب اسٹیڈئم،رگبی کے مقابلے 16 مئی سے بیوٹمز،سافٹ بال 15مئی سے بیوٹمز،ٹگ آف وارکے مقابلے 16 مئی سے ایوب اسٹیڈئم،والی بال کے مقابلے 23 مئی سے 27 مئی تک ایوب اسٹیڈئم،

 

بیڈمنٹن کے مقابلے 15مئی سے ایوب اسٹیڈئم،باکسنگ 13 سے ایوب اسٹیڈئم،فینسنگ کے مقابلے 16مئی سے بیوٹمز،جمناسٹک کے مقابلے 18 مئی سے 20 مئی تک بیوٹمز،تیراندازی کے مقابلے 24 مئی سے تعمیر نو کالج کوئٹہ،اتھیلیٹکس 24مئی سے ایو ب اسٹیڈئم، باسکٹ بال کے مقابلے 23مئی سے ایوب اسٹیڈئم،تن سازی کے مقابلے 23 مئی سے ایوب اسٹیڈئم،

 

سائیکلنگ کے مقابلے 24 مئی سے 28 مئی تک کوئٹہ پشین روڈ، گالف کے مقابلے 24 مئی سے 28 مئی تک گالف کلب کوئٹہ کینٹ،جوڈوکے مقابلے 23 مئی سے

 

26 مئی تک بیوٹمز،کراٹے کے مقابلے 23 سے 27مئی تک سردار بہادر کان وویمن یونیورسٹی کوئٹہ، سکواش کے مقابلے 23 مئی سے 29 مئی تک ایوب اسٹیڈئم، ٹیبل ٹینس 25 سے 29 مئی تک ایوب اسٹیڈئم،تیکوانڈو کے مقابلے 23 سے 29 مئی تک بیوٹمز کوئٹہ،ٹینس کے مقابلے 23 سے 29 مئی تک ایوب اسٹیڈئم،ویٹ لفنگ کے مقابلے 26 سے 29 مئی تک ایوب اسٹیڈئم،

 

ریسلنگ کے مقابلے 26 سے 28 مئی تک بوائے سکاؤٹس کوئٹہ، ووشو کے مقابلے24 سے 28مئی تک ایوب اسٹیڈئم،روئنگ کے مقابلے 14 سے 18 مئی تک اسلام آباد،شوٹنگ کے مقابلے 13 سے 19 مئی تک پنجاب کے ضلع جہلم،سوئمنگ کے مقابلے 26سے 28مئی تک لاہور میں ہوں گے۔

 

جبکہ اس دوران 23 اور 25 مئی کو تھروبال، وویمن کرکٹ،فٹ سال اور کینوئے اینڈ کیاک کے نمائشی میچ کوئٹہ میں کھیلے جائیں گے جس میں بین الاقوامی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!