ترکیہ زلزلہ میں لاپتہ ہونے والے گھانا کے فٹبالر کی لاش مل گئی
ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ کے 12 منزلہ لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے۔ زلزلے کے بعد سے فٹبالر کا رابطہ منقطع تھا ...
مزید پڑھیں »