سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونیوالی73 ویں پنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی رونمائی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 24 سے 27اکتوبر تک منعقد ہونیوالی73ویںپنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ، کمشنر لاہور و صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن محمد عامر جان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ...
مزید پڑھیں »