ایماراڈوکونو کی ومبلڈن اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی
برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو جو نوٹنگھم اوپن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں انجری کے باعث دستبردار ہو گئی تھیں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی کچھ نہیں پتہ کہ وہ ومبلڈن اوپن کھیل سکیں گی یا نہیں؟نوٹنگھم اوپن کے پہلے رائونڈ میچ میں ایما کو اپنی سوئس کھلاڑی وکٹوریجا گولوبک کیخلاف چار تین سے سبقت حاصل تھی تاہم ...
مزید پڑھیں »