کراچی کنگز نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل سیزن 5 کی فاتح ٹیم نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

ترجمان کراچی کنگز کے مطابق نیا ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے معروف کرکٹر ہرشل گبز کو مقرر کیا،

ڈین جونز کے انتقال کے بعد وسیم اکرم ہیڈ کوچ کی زمہ داری سنبھال رہے تھے ، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کراچی کنگز میں ہیڈ کوچ ہرشل گبز ٹیم کو کوچ کرینگے،

error: Content is protected !!