راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیرہوگئے، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے فاتح مرد وخواتین باکسرز میں میڈلز تقسیم کیے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام اورراولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چیمپئن شپ میں 180سے زائد مرد وخواتین باکسرز نے حصہ لیا۔ مردوں ...
مزید پڑھیں »