غیر ملکی کوہ پیمائوں نے کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی ختم کردی، علی سدپارہ تاحال لاپتہ
سکردو (سپورٹس لنک رپورٹ)سکردو: غیر ملکی کوہ پیماؤں نے مسلسل خراب موسم کے سبب کے ٹو سرکرنے کی مہم جوئی ختم کردی۔ذرائع کےمطابق غیرملکی کوہ پیما کے ٹو کی سرمائی مہم ختم کرکے بیس کیمپ سے اسکردو روانہ ہوگئے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی میں 50 سے زائد بین الاقوامی کوہ پیماؤں نےحصہ لیا جن کا ...
مزید پڑھیں »