25 اکتوبر, 2019
632 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2019-20 کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
625 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے امید ہے کہ باسکٹ بال پنجاب کے کھلاڑی آئندہ ماہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیت کر لوٹیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو تیاری کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
614 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کا سپورٹس کی ترقی کا واحد قومی ادارہ کی ری سٹرکچرنگ کے حوالے سے پرائیوٹائزیشن کے حوالے سے آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کا مورخہ25 اکتوبر2019ء بروزجمعہ بوقت دن10:30 بجے میڈیا سنٹر، جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں طلب کیا گیا۔ یونین عہدیداران نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس بی ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
867 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ووشوفیڈریشن کے نائب صدراورصوبائی ووشوکنگفوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی نے کہاہے کہ قاری عدنان خلیل ایک باصلاحیت کھلاڑی اورہماراسٹار ہیں ،ان سے ہمیں کافی امیدیں وابستہ تھے کہ وہ33ویں نیشنل گیمزمیںخیبر پختونخواکانام سرخروکرینگے،ہماری دعاہے کہ جلد صحت یابی ہوکر صوبے کی نیک نامی کا باعث بنے۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روز33ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
554 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھوٹالاہور کرکٹ گرائونڈ پر ڈس ایبل کھلاڑیوں کے مابین کرکٹ اور اتھلٹکس کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،ڈس ایبل کرکٹ میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے صوابی کو 2رنز سے ہرایاجبکہ ویل چیئرریس محمد زبیر نے نے اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر صوابی تابندہ طارق تھیں،انکے ہمراہ ڈی ایس اوطارق محمد اورپاکستان ڈس ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
647 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ،اور کراچی پبلک اسکول کے اشتراک سے گزشتہ روز کے پی ایس سفاوی کیمپس کورنگی میں دوسرا نیشنل کھو کھو ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی شہر کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2019
679 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)میں آپ سب کو آج پاکستان نیوی کی طرف سے منعقدہ نویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپئین شپ 2019ء میں خوش آمدید کہتاہوں۔مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس ہورہی ہے کہ 25اکتوبر سے 27اکتوبر 2019ء میں ہونے والی یہ چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپین شپ انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2019
640 نظارے
اسلام آباد (نواز گوھر )یپال کے موہن بہادر بسنت اور پاکستان کے مدثر رزاق آرائیںساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں آئندہ دو برس کے لئے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے،گذشتہ روزساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کھٹمنڈو، نیپال میں منعقد ہوا جس میں ساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ دو برس( ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2019
610 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ٹریننگ کے دوران سائیکلنگ اور ووشوکے کھلاڑی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے،خاتون انٹرنیشنل سائیکلسٹ حلیمہ غیور روڈ ٹریننگ پر تھی کہ چلتی گاڑی سے ٹکراکر گرگئی جنہیں شدید چوٹیں آئی جبکہ ووشوکھلاری قاری عدنان کاہاتھ زخمی 11روزتک ہسپتال میں پڑاہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے منعقدہ ڈیپارٹمنٹل اور ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2019
540 نظارے
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس عزیزاللہ جان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، شعبہ کھیل میں جتنا کام خیبر پختونخوامیں ہورہاہے ،ملک کے کسی بھی صوبے میں اسکی مثال نہیں ملتی،تاہم ضروت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل اس کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »