انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی جوکول ریٹائر ہو گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مڈفیلڈر جو کول نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 37سالہ جو کول اپنے کیریئر کے دوران لیورپول، للی آسٹن ویلا، کونٹری سٹی اور چیلسی کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں،37سالہ جو کول 2016 سے اب تک یونائیٹڈ فٹبال لیگ تمپابے روڈیز کی جانب سے کھیل رہے تھے، جو کول نے 2001 ...
مزید پڑھیں »