10 اکتوبر, 2018
474 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشئن ٹوور اوپن گالف چیمپئن شپ 2018 کراچی گالف کلب میں 11 سے 14 اکتوبرتک کھیلی جائے گی،اس حوالے سے گورنرہاوس میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اور غیر ملکی گولفرز، ا یشئن ٹور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران، ایونٹ کے اسپانسرز اور مسلح افواج اور سول اداروں ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
765 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپحافظ آباد کے راجہ ذوالقرنین اور لاہور کی امل منیب نے جیت لی جبکہ مینز ڈبلز کے مقابلے میں لاہور کے طیب اورحافظ آباد کے راجہ ذوالقرنین فاتح رہے، تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے فائنل بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
425 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے لئے مزید مواقع فراہم کئے جائیں گے، ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
569 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں سوئمنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے اور ہم اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،سوئمر کو بہترین مواقع اور سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے3رکنی وفد ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
456 نظارے
10 اکتوبر, 2018
442 نظارے
پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود پشاور کے باہمت ٹیبل ٹینس کھلاڑی احسان دانش 15 سال تک پی ٹی سی ایل کی جانب سے ملکی سطح پر چیمپئن رہے، محکمے سے گولڈن ہینڈ شیک لینے کے بعد پیسے نہ مل سکے، کچھ نہ بنا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پہنچ گئے۔پشاور سے تعلق رکھنے والا احسان ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
403 نظارے
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ راجہ بشارت صدر منتخب ہوگئے۔لاہور میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں دونوں سیاستدانوں کو بلا مقابلہ اور اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں کی مدت 2 ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
417 نظارے
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پیرا ایشین گیمز میں چین کے کھلاڑیوں کی برتری کا سلسلہ جاری ہے اور میڈل ٹیبل پر چین 78طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، چین نے اب تک 78طلائی،34چاندی اور 29 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، میڈل ٹیبل پر دوسری پوزیشن جنوبی کوریا کی ہے جس نے 23 طلائی، 21چاندی اور 12 کانسی کے ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
622 نظارے
جوہر بھرو (سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ میں بھارت کی جونیئر ٹیم کی جیت کا تسلسل جاری ہے اور اس نے ایک سخت مقابلے کے بعد جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی،بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول کپتان من دیپ مو نے میچ کے 42ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر سکور ...
مزید پڑھیں »
9 اکتوبر, 2018
693 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن نے پاکستان اوپن کو عالمی معیار کے مطابق انعقاد کی تیاریاں شروع کر دیںپاکستان اوپن باولنگ چییپئن شپ 26سے28اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلی جائے گی باولنگ لائنز کو عالمی معیار کا بنانے کے لئے پہلی بار آ ئیلنگ مشین کا استعمال کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ملائیشیا سے باولنگ ...
مزید پڑھیں »