پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کو عالمی معیار کے مطابق کرانے کی تیاریاں مکمل


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن نے پاکستان اوپن کو عالمی معیار کے مطابق انعقاد کی تیاریاں شروع کر دیںپاکستان اوپن باولنگ چییپئن شپ 26سے28اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلی جائے گی باولنگ لائنز کو عالمی معیار کا بنانے کے لئے پہلی بار آ ئیلنگ مشین کا استعمال کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ملائیشیا سے باولنگ کوچ منگوانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، سیکرٹری اعجاز الرحمنعالمی معیار کی سہولیات اور کوچنگ سے مقامی کھلاڑی مستفید ہونگے، سیکرٹری ٹین پن باولنگ فیڈریشنوزیر کھیل فہمیدہ مرزا کھیلوں کی ترقی کے لئے متحرک کردار ادا کریں،سیکرٹری ٹین پن باولنگ فیڈریشنعالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کو NOC بروقت جاری نہیں کئے جاتے۔ اعجاز الرحمن وزارت داخلہ سےNOCحاصل کرنے کے لئے کئی کئی مہینے لگ جاتے ہیں ۔ سیکرٹری ٹین پن باولنگ فیڈریشن وزیر داخلہ شہریار آفریدی کھلاڑیوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں ، اعجاز الرحمنعمران خان خود سپورٹس مین ہیں انکے دور حکومت میں کھیل ترقی پائیں گے، سیکرٹری ٹین پن باولنگ فیڈریشن

error: Content is protected !!