ریسلینگ

پہلوان سراج الدین کے انتقال کر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشد اولکھ ا اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے معروف پہلوان اولمپیئن سراج دین عرف ساجا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے سراج دین عرف ساجا کے اہلخانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ سراج دین عرف ساجا نے فن پہلوانی میں دنیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اولمپیئن پہلوان سراج الدین انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف پہلوان سراج دین عرف ساجا انتقال کرگئے۔سیکرٹری ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق سراج دین کی عمر 85 سال تھی وہ اور جگرکے عارضہ میں مبتلاتھے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ سراج پہلوان نےکامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت رکھا تھا جب کہ انہوں نے 1960 اور 1964 کےاولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی تھی۔

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے نوجوان ریسلرز کی کوچنگ شروع کردی

گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)گوجرانوالہ میں ورلڈ چمپئین انعام پہلوان کی سربراہی میں نوجوان ریسلرز کے لیے کوچنگ کیمپ قائم کر دیا گیا جس میں سات سال سے سولہ سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی تربیت کی جا رہی ہے۔ کھلاڑیوں کو میٹ پر ہونے والی کشتی کی جدید تکنیکس سے آگاہ کیا جا رہا ہے جس سے نوجوان ریسلر ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے 52 سالہ ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔کرٹ اینگل ...

مزید پڑھیں »

حکومت مخالف مظاہرہ میں سکیورٹی گارڈ کا قتل،ایران کے قومی ریسلر کو سزائے موت دیدی گئی

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ) حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں ریسلنگ کے ملکی چیمپئن کو سزائے موت دیدی گئی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملک کے نوجوان چیمپئن ریسلر نوید افکاری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ ریسلر کو سزائے موت نہ دینے کے لیے امریکی ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر انڈرٹیکر نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای سے منسلک ریسلرز آئے روز شائقین کو متوجہ کرنے کیلئے ایسے کام کرتے رہتے ہیں جو سب کیلئے حیران کن ہوتے ہیں ایسا کام دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ  ریسٹلر  مارک کیلوے نے کیا ہے انہوں نے  ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔حال ہی میں انڈر ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر شاڈ گیس پیارڈ ڈوب کر ہلاک

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا، ریسلر شاڈ گیس پیارڈ اپنے بیٹے کے ساتھ نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے، لاش تین دن بعد سمندر سے برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے مقبول ریسلنگ برینڈ ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ مشہور ریسلر شاڈ گیس پیارڈ ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز 1954ء کے گولڈ میڈلسٹ پہلوان دین محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ایشیئن گیمز1954 ء میں فن پہلوانی میں سونے کا تمغہ جیتنے والے دین محمد کی ملک کے لئے خدمات سراہنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک و ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے معروف پہلوان اور سابق اولمپیئن استاد حاجی محمد افضل شیر کورونا وائرس کا باعث انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے معروف پہلوان اور سابق اولمپیئن استاد حاجی محمد افضل شیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔نامور پہلوان حاجی محمد افضل 85 سال کی عمر میں نیویارک میں کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے۔حاجی محمد افضل 7 اپریل 1935 کو پیدا ہوئے تھے اور 1960 میں صدر پاکستان ایوب خان نے انہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے پہلوانی میں پہلا تمغہ جیتنے والے دین محمد کو 5لاکھ روپے کا چیک جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی وزارت ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان کی جانب سے کھیل کے میدان میں دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیت کر پاکستانی پرچم بلند کرنے والے پہلے کھلاڑی ریسلر 95سالہ دین محمد کو پانچ لاکھ روپے جاری کردیئے ساتھ ہی انکا کئی برسوں سے رکا ہوا ...

مزید پڑھیں »