ریسلینگ

نیشنل گیمز، ریسلنگ واپڈا نے جیت لی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے نو گولڈ،ایک برونزاور 140 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے نیشنل گیمز کا ریسلنگ ایونٹ جیت لیا، پاکستان آرمی نے ایک گولڈ، چار سلور، تین برونز میڈلز اور 73 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پنجاب نے دو سلور، پانچ برونز میڈلز اور 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان ریلوے دو سلور، دو برونز میڈلز34 ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم ہوگئی ہے۔جی ہاں دی فائن (برے وائٹ) نے یونیورسل چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے اور سیٹھ رولنز کو شکست دے دی ہے۔سعودی عرب میں گزشتہ روز کراؤن جیول ایونٹ کے دوران دونوں ریسلر فالز کاؤنٹ اینی وئیر میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئے تھے۔یہ دوسرا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے ریسلنگ مقابلے

جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل و ثقافتی میلے ’ریاض سیزن‘ میں رواں ماہ 25 اکتوبر کو پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے پرفارمنس کرکے مداحوں کے دل جیتے تھے۔وہیں اس میلے میں مشرق وسطیٰ و مغربی گلوکاروں کی جانب سے بھی شاندار پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ورلڈ بیچ ریسلنگ کے ہیرو انعام بٹ کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ائریکٹر جنرل سپور ٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے انعام بٹ کو مسلسل تیسری بار ورلڈ بیچ ریسلنگ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی انعام بٹ کا لاہور پریس کلب میں شاندار استقبال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر میں ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو محمد انعام بٹ نے لاہور پریس کلب کے پروگراممیٹ دی پریس; میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، ممبرگورننگ باڈی عمران شیخ اور محمد احمد رضا نے معززمہمان کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا ۔ محمد انعام ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ کا وطن واپسی پر ڈھول کی تھاپ پر استقبال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ قطر سے وطن واپس پہنچ گئے، لاہور ایئر پورٹ پر ان کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔انعام بٹ نے دوحہ میں ہونے والے اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔لاہور ایئر پورٹ پر ریسلر انعام ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے طلائی تمغہ مظلوم کشمیری عوام کے نام کردیا

دوحہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا طلائی تمغہ مظلوم کشمیری عوام کے نام کردیا۔پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔اپنی اس کامیابی کے ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے قومی پرچم سربلند کردیا،ورلڈ بیچ گیمز میں طلائی تمغہ سینے پر سجا لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ نازپہلوان محمدانعام بٹ نے ورلڈبیچ گیمز ریسلنگ 90کلوگرام کیٹگری میں گولڈمیڈل جیت کر دنیابھر میں سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ دوحہ(قطر)میںجاری ورلڈ بیچ گیمز میںپاکستان کی نمائندگی کرنیوالے والے واحد اتھلیٹ محمدانعام بٹ پہلوان نے ریسلنگ گروپ اے کے 90کلوگرام مقابلے میں اپنی پہلی فائٹ میں پرتگال کے آندرے ڈی سلوا3-0 کو شکست دی، دوسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پہلوان انعام بٹ بڑا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلوان محمد انعام بٹ ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ہیں۔پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان محمد انعام بٹ رواں ماہ قطر میں ہونے والے ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لیں گے، محمد انعام پہلے پاکستانی پہلوان ہیں جو ورلڈ بیچ گیمز میں کوالیفائی ہوئے ہیں اور وہ 11 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!