ریسلینگ

فیصل آباد میں ریسلر کیلئے 4 روزہ نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کوچ غلام فرید کی زیرنگرانی فیصل آباد کی چار رکنی ٹیم نے نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام فار ریسلنگ میں شرکت کی  جو پنجاب کالج لاہور میں منعقد ہواجس میں پہلوانوں کو مختلف امور کے بارے میں آگاہی لیکچر دیا گیا۔ فیصل آباد ٹیم کی قیادت سیکرٹری جنرل ریسلنگ ...

مزید پڑھیں »

معروف جڑواں ریسلر بہنوں نکی اور بری بیلا کے بارے میں بڑی خبر آگئی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمینٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے گزشتہ برس ریٹائرڈ ہونے والی امریکی جڑواں ریسلر بہنیں، 36 سالہ نکی اور بری بیلا، کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ دونوں اسٹارز اس وقت حاملہ ہیں۔دونوں جڑواں ریسلر بہنوں نے پہلے بھی اپنے حمل سے متعلق بتادیا تھا تاہم مداحوں نے ان کی باتوں پر یقین نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا اسلام آباد،کراچی میں بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر ٹینس اکیڈمیز بنانے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر تاج حیدر نے اسلام آباد اور کراچی میں بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر ٹینس اکیڈمیز بنانے کا اعلان کردیاہے، ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے بعد گفتگو ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز،پاکستان نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی،انعام بٹ نے تیسرا طلائی تمغہ جیتا

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پہلوان انعام بٹ نے ریسلنگ میں پاکستان کے لیے تیسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے انعام بٹ نے 92 کلوگرام کی باؤٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ہینڈ بال میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز،انعام بٹ گولڈ میڈل کیلئے پرعزم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)‏انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُر عزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔‏ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں جس میں انعام بٹ سمیت پاکستان کے سات ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، ریسلنگ واپڈا نے جیت لی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے نو گولڈ،ایک برونزاور 140 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے نیشنل گیمز کا ریسلنگ ایونٹ جیت لیا، پاکستان آرمی نے ایک گولڈ، چار سلور، تین برونز میڈلز اور 73 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پنجاب نے دو سلور، پانچ برونز میڈلز اور 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان ریلوے دو سلور، دو برونز میڈلز34 ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم ہوگئی ہے۔جی ہاں دی فائن (برے وائٹ) نے یونیورسل چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے اور سیٹھ رولنز کو شکست دے دی ہے۔سعودی عرب میں گزشتہ روز کراؤن جیول ایونٹ کے دوران دونوں ریسلر فالز کاؤنٹ اینی وئیر میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئے تھے۔یہ دوسرا ...

مزید پڑھیں »