سائیکلینگ

100 سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ معرکعتہ لآرامقابلے کیلئے تیار، کراچی پولیس ہائی الرٹ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کل 2دسمبرکو100سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ دھواں دار و معرکعة لآرا مقابلے کے لئے انتہائی ہائی پروفائل اور سنسنی خیز ’’گریٹ ایس پی طاہر داوڑ شہید اینٹی ٹیررازم و اینٹی نارکوٹکس سائیکل ریس ‘‘میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے لاکھوں شہری عرصہ 24سال بعد براہ راست سائیکلسٹوں کو ایکشن میں دیکھیں گے ...

مزید پڑھیں »

ملتان کے سائیکلسٹ نے کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکل چلاکر بڑا کارنامہ سرانجام دیدیا

گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان کے سائیکلسٹ ثاقب الرحمن نے بیس ہزار فٹ کی بلندی پر کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکل چلا کر بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ملتان کے سائیکلسٹ ثاقب الرحمن نے بڑا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے کے ٹو کے پہاڑ پر سائیکل دوڑا دی، قومی سائیکلسٹ نے بیس ہزار کی بلندی تک سائیکل چلا کر ریکارڈ قائم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا سائیکلنگ کپ ،پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کی پہلی پوزیشن

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)نئی دہلی میں جاری پانچویں ٹریک ایشیا سائیکلنگ کپ میں بھارت کے سائیکلسٹس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے روز مقابلے کے اختتام تک چار طلائی، پانچ چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال رکھی ہے ،دوسرے روز کے مقابلوں میں بھارت کی خاتون سائیکلسٹ شوبا دیوی نے ...

مزید پڑھیں »

منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مزار قائد سے پاکستان سی ویو تک سائیکل ریس

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے سائیکل ریس کا انعقاد، 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے لیے 33 رائیڈرز نے زور بازو دکھایا، محمد فرقان نمبر لے گئے۔منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے نوجوانوں نے شہر قائد میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے تحت ریس مزار قائد سے شروع ہوئی اور مختلف ...

مزید پڑھیں »

11عالمی،2اولمپکس ٹائٹل جیتنے والی جرمن سائیکلسٹ اپاہج ہوگئیں

برلن ( سپورٹس لنک رپورٹ) 11 عالمی سائیکلنگ ٹائٹلز اور دو اولمپکس گولڈمیڈلز جیتنے والی جرمن کی کرسٹینا ووگل اپاہج ہوگئیں۔ جون میں جرمن شہر کوٹ بس میں ٹریننگ کرتے ہوئے وہ ساتھی سائیکلسٹ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ حادثے میں ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی اور ان کی ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ 27 ...

مزید پڑھیں »

وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ فرانس کے نام

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپین میں جاری وولٹا سائیکل رس کا چھٹا مرحلہ فرانس کے سائیکلسٹ ناسر بوہانی نے جیت لیا، ایونٹ میں ان کے ہم وطن روڈی کی مجموعی برتری برقرار ہے۔سپین میں سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ چھٹی سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا جیت کیلئے پرجوش نظر آئے۔فرانس کے ناسر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستان کے 4کھلاڑی شارٹ لسٹ

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے 4کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ کے لئے 4کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں عزت اللہ، ارسلان انجم، نجیب اللہ اور حمزہ اللہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

دو رکنی سائیکلنک ٹیم تربیت کیلئے کوریا پہنچ گئی

سیول (سپورٹس لنک رپورٹ)دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت حاصل کرنے کیلئے کوریا پہنچ گئی ہے،،پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کوریا میں تربیتی کیمپ کھلاڑی ارسلان انجم اور کوچ نجیب الرحمن تربیت حاصل کر یں گے، پاکستانی کھلاڑی اور کوچز کوریا میں ایک ماہ تک تربیت حاصل کریں ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس ، بارہواں مرحلہ برطانیہ کے نام

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بارہواں مرحلہ برطانوی سائیکلسٹ گرینٹ تھامس نے سب کو پیچھے چھوڑ کر اپنے نام کر لیا۔ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، بارہویں سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔برطانیہ کے گرینٹ تھامس نے ساتھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!