سائیکلینگ

بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...

مزید پڑھیں »

سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔

واپڈا سائیکلنگ ٹیم کی سائیکلسٹ مس سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ٹیلنٹ سائیکلسٹ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا کیمپ میں شامل ہوگئی ہے۔ کیمپ کا مقصد ایشیائی ممالک کے نوجوان سواروں کو سائیکلنگ کی بنیادی تعلیم سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) ایشیا ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے منعقدہ پشاور تا چراٹ سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی۔رنگ روڈ تا چراٹ 45 کلومیٹر پر محیط سائیکلنگ ریس میں صوبے کے تماممختلف ڈویژن سے 22 سائیکلسٹس نے حصہ لیا، ریس کا افتتاح       خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

سائیکلوں پر مکہ مکرمہ کے روحانی سفر پر نکلے انڈونیشن سائیکلسٹ پاکستان پہنچ گئے

دو انڈونیشیائی سائیکل سواروں، اسید کسوما آتماجا اور یونس نے امن، رواداری اور مہربانی کا پیغام پھیلانے کے لیے اگست 2022 میں انڈونیشیا سے سائیکلوں پر مکہ مکرمہ کے لیے اپنا طویل انتظار کا روحانی سفر شروع کیا۔ پانچ ممالک میں بائیسکل کے ساتھ سفر کرنے کے بعد؛ ملائیشیا، تھائی لینڈ، میانمار، سنگاپور اور بنگلہ دیش سے پاکستان کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن جنرل کونسل اجلاس‘سید اظہر علی شاہ اور نثار احمد انڈونیشیا روانہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ اور نائب صدر نثار احمد انڈونیشا روانہ ہوگئے‘ گزشتہ سال یہ اجلاس دوشنبے میں ہوا تھا اس کے ساتھ روڈ چیمپئن شپ بھی ہوتی ہے ریس مارچ میں ہونی تھی کورونا کے باعث تھائی ...

مزید پڑھیں »

قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ بائیکستان سایکلنگ اکیڈمی نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے7 ویں قومی for روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے پشاور میں 17 سے 20 فروری تک منعقد ہوئے جو یادگار ایونٹ ثابت ہوا ایونٹ میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی جس میں بائیکستان‘ گلگت بلتستان‘ اسلام آباد ‘آرمی ‘واپڈا سمیت دیگر الحاق شدہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران بیرسٹر عدنان احسن خان، مسٹر ہارون جنرل اور سرمد شہاب 26 سے 29 جنوری 2023 کو ازبکستان ریجن میں طے شدہ UCI MBX نیشنل ایلیٹ کمیشنر کورس میں حصہ لینے کے لیے ازبکستان روانہ ہوئے۔       یہاں ...

مزید پڑھیں »

چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ختم

چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اسلام آباد ختم ہو گئی،جس میں مختلف ٹیموں کے ممبران نے بھرپور انفرادی ٹائم ٹرائلز کے ساتھ اپنی نوعیت کے اس ایک نیشنل روڈ سائیکلنگ ایونٹ میں حصہ لیا،روڈ سائیکلنگ ایونٹ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا نے 67ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

خیبر پختونخوا نے 67ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، ٹیم واپس پشاور پہنچ گئی سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور دیگر کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، بعد ازاں ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان اور ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ سے ملاقات کی جنہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!