سائیکلینگ

کامن ویلتھ گیمز میں جعلی میڈل کی تقریب پر انگلش جوڑی کو یو سی آئی کی جانب سے جرمانہ

کامن ویلتھ گیمز میں جعلی میڈل کی تقریب میں انگلش جوڑی کو یو سی آئی نے جرمانہ کیا ہے۔سوفی انون اور جارجیا ہولٹ ٹینڈم بی سپرنٹ میں تیسرے نمبر پر رہے لیکن انہیں بتایا گیا کہ وہ تمغے کے لیے کوالیفائی نہیں ہوئے انون اور ہولٹ نے اپنی غیر سرکاری میڈل تقریب منعقد کی۔ جوڑے نے باضابطہ تمغے کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل سائیکلسٹ اویس خان یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے انٹرنیشنل سائیکلسٹ اویس خان یوسفزئی 23 جولائی 2022 کو بوقت شام 7.30 بجے پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے سسرال کے گھر سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ تاک میں بیٹھے افراد نے راستے میں گاڑی کھڑی کرکے راستہ روکا اور اویس خان یوسفزئی کی کار پر اندھا دھن فائرنگ شروع کر دی، اویس خان ...

مزید پڑھیں »

تھامس پڈکاک نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کے سائیکلسٹ تھامس پڈکاک نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے 12ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے برائنسن سے الپ ڈی ہیوزتک کا فیصلہ طے کرنا تھا جو165.5کلو میٹر پہاڑی پر محیط تھا۔22 سالہ برطانوی سائیکلسٹ تھامس پڈکاک نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 165.5 کلومیٹر کا فاصلہ ...

مزید پڑھیں »

اداروں میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت کی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل

سائیکلنگ ٹیم کے قومی کوچ سردار نزاکت نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ اداروں میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے اداروں میں کھیلوں کی ٹیموں کو ختم کر کے کھلاڑیوں کو بے روزگار کردیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان انسپکشن ٹیم کا ایوب اسٹیڈیم میں زیر تعمیر سائیکلنگ ویلو ڈرم کا دورہ

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی دعوت پروزیرا علی بلوچستان انسپکشن ٹیم کے سیکرٹری ظفر علی بخاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جس میں انجینئر رحاجی اکبر بھی شامل تھے ایوب اسٹیڈیم میں زیر تعمیر سائیکلنگ ویلو ڈرم کا دورہ کیا، اس موقع پر بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے ظفر علی بخاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری

پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ویزے جاری کر دیے گئے اورکہا گیا ہے کہ اپنے پاسپورٹ لے لیں۔سید اظہر شاہ کے مطابق پاکستان سائیکلنگ ٹیم کل براستہ واہگہ بھارت کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کو بھارت کی جانب سے تاحال ویزے نہ مل سکے

ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی سائیکلنگ ٹیم کو بھارت کی جانب سے تاحال ویزے جاری نہ ہوسکے۔ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپین شپ 18 تا 22 جون دہلی میں ہوگی، چیمپئن شپ میں 42 ممالک کے سائیکلسٹ ان ایکشن ہونگے، پاکستان ٹیم نے 15جون کو بھارت روانہ ہونا تھا۔معظم خان نے کہا ہے کہ ہماری فیڈریشن کے عہدیدار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ

پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ ہوگئے مسٹر سرمد شباب سائیکلنگ کوچ اور مسٹر افنان ایک جونئر سائیکلسٹ جنوبی کوریا ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں 25 دن کی تربیت کے لیے گزشتہ رات 13 جون 2022 کو کوریا روانہ ہوگئے۔ڈاریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے دونوں کو ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے سائیکل کا عالمی دن پاکستان سپورٹس بورڈ میں منایا سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ساتھ عدنان حسن خان صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور نثار احمد صدر خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے ملاقات

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد نے صدر اظہر علی شاہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی احسن الرحمان اور سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی حامد اورکزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سائیکلنگ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اس موقع پر سائوتھ ایشین سائیکلنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!