سپین باسکٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا،فائنل میں ارجنٹینا کواپنے ہی ہوم گراؤنڈ میڈرڈ میں شکست دے دی۔گزشتہ روز میڈرڈ میں کھیلے جانے والے باسکٹ بال 2019 کے فائنل میں اسپین اور ارجنٹینا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔دونوں جانب سے زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن کامیابی اسپین کے نام رہی۔

اسپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا

32 ممالک کے اس ٹورنامنٹ کی ٹرافی اسپین نے جیت لی۔اس شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے بھرپور جشن منایا۔

error: Content is protected !!