فٹ بال

عالمی کپ فٹبال،فائنل تک رسائی،کروشیا نے بڑی ٹیموں کو آئوٹ کلاس کیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل تک پہلی بار رسائی پانے والی کروشین ٹیم کی کامیابیوں کا سفر، فٹبال ورلڈکپ میں بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کردیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2018 میں کروشیا کی ٹیم نے گروپ ڈی سے فیفا ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ گروپ میچز میں کروشین ٹیم ارجنٹینا سمیت نائیجریا اور آئس لینڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ایک ٹرافی دو دعویدار،فیصلہ اتوار کو

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال بال ورلڈ کپ،ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب  اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔ نئے کروشیئن ہیروز بھی آخری دیوار گرانے کو تیار، 20 برس پرانی انتقام کی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے ۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ ،:تیسری ، چوتھی پوزیشن کا میچ کل کھیلا جائیگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل  جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے بڑا مقابلہ کل ہوگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمانے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،فرانس تیسری جبکہ کروشیا پہلی بار فائنل تک پہنچا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی کروشیاکی ٹیم پہلی بار عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچی ہے جبکہ فرانس تیسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ اس سے قبل1998 (ونر) اور 2006 کے فائنلز کے لئے بھی کوالیفائی کیا تھا۔ فرانس نے 20 سال قبل ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑی فائنل جیتنے کیلئے پرعزم،راستے کا ہر پہاڑ ہٹا سکتے ہیں،منیجر فرانس ٹیم

سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم فرانس کے ٹیم منیجر ڈیڈیئر ڈیشامپ نے کہا ہے کہ ہم نے درست موقع پر عروج پایا۔ فرنچ ٹیم کو ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں واجبی کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ ’’لیس بلیوز‘‘ نے بشمکل دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی لیکن اس کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیاں،،سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کروشیا انگلینڈ کو روند کر فائنل میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء کے دوسرے سیمی فائنل میں کروئشیا انگلینڈ کو دو،ایک سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں اُس کامقابلہ اتوار کو فرانس کے ساتھ ہوگا۔پہلے ہاف کے پانچویں منٹ میں انگلش مڈفیلڈر کائیرن ٹریپئر نے فری کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔پہلے ہاف کے باقی کھیل میں کوئی بھی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

دوسرے سیمی فائنل کیلئے اہم کھلاڑی کون

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) دوسرے سیمی فائنل کو آج کی ٹیموں انگلینڈ اور کروشیا سے زیادہ ان کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹاپ سکورر ہیری کین ہی نہیں پنلٹی روکنے کے ماسٹر بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ناک آؤٹ مرحلے میں پنلٹیز کے باعث گول کیپرز کی پرفارمنس نظر آئیں، کروشیا کےڈینیجل سباسچک اور ...

مزید پڑھیں »

ماسکو میں روڈ ٹو قطر 2022نمائش شروع

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) قطر میں 2022 میں شیڈول اگلے ورلڈکپ سے متعلق تعارفی نمائش ماسکو کے بڑے اور مصروف شاپنگ مال میں شروع ہوگئی۔ اس سلسلے میں لگائے گئے اسٹالز میں شائقین فٹبال کیلئے کئی یادگار اشیا رکھی گئی ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے لاتعداد لوگ پہنچ رہے ہیں۔ ’’روڈ ٹو قطر2022 ‘‘ کہلائے جانے والے شو میں کھیل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا کروشیا سے ٹکرائو

کراچی (سوپرٹس لنک رپورٹ) ورلڈ فٹ بال کپ2018 کا دوسرا سیمی فائنل  آج پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجے 1966 کی ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور تیزی سے ابھرتی ہوئی مضبوط ٹیم کروشیا کے درمیان ماسکو میں ہوگا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین اور منیجر گیراتھ سائوتھ گیٹ پرامید ہیں کہ انگلینڈ کا دفاع کروشیا کے خطرناک ترین مڈفیلڈر لیوکا موڈرچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!