فٹ بال

عالمی کپ فٹبال،کوئی بھی ڈوپنگ کیس سامنے نہیں آیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس پر سرکاری سطح پر ایتھلیٹس کی ڈوپنگ کی حوصلہ افزائی کے الزامات ہیں لیکن حیران کن طور عالمی فیفا نے فٹبال ورلڈکپ باضابطہ طور پر ڈوپنگ فری قرار دے دیا ہے۔ فیفا کے مطابق سیمی فائنلز تک لیے گئے تمام ڈوپنگ ٹیسٹ منفی ثابت ہوئے ہیں۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2018 سے مجموعی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فرانس اور کرویشا کے درمیان فٹ بال ورلڈکپ فائنل کیلئے ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے نیسٹور پٹانا کو ریفری مقرر کیا ہے۔ وہ فرانس اور یوروگوئے کے کوارٹرفائنل سمیت جاری میگا ایونٹ میں چار میچز سپروائز کرچکے ہیں۔ انہیں میچ میں ہم وطن ہرنین میڈانا اور یوآن پابلو بیلاٹی کی معاونت حاصل ہوگی۔ اطالوی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،فرانس اور کروشین تماشائیوں کی بڑی تعداد ماسکو پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس اور کروشیاکے درمیان ورلڈ کپ فٹ بال کا فائنل اتوار کو ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ فائنل دیکھنے کیلئے کروشیا اور فرانس کے تماشائیوں کی بڑی تعداد ماسکو پہنچ چکی ہے۔ ملک کے دیگر شہروں سے بھی شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔امکان ہے کہ سینٹ پیٹرز برگ میں ہونےوالے انگلینڈ اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،فائنل کی ٹرافی روسی ماڈل اور سابق جرمن کپتان میدان میں لائیں گے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کو فائنل کی شب میدان میں پہنچانے کی ذمہ داری روسی سپر ماڈل نٹالیا واڈیانووا اور سابق جرمن کپتان فلپ لاہم انجام دیں گے۔ ٹرافی کو حفاظت سے رکھنے کیلئے نیا دیدہ زیب بکس دنیا کے معروف ڈیزائنر لوئی وائٹن سے خصوصی طور پر تیار کرایا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق نٹالیا کو دراصل خوبصورت ...

مزید پڑھیں »

کروشیا کی فائنل تک رسائی،،وزرا کا ٹیم سے اظہار یکجہتی

زغرب(سپورس لنک رپورٹ)کروشین فٹبال ٹیم کےپہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں پہنچنے پر عوام کے ساتھ سیاستدان اور حکمران بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے ۔دار الحکومت زغرب میں کابینہ کی میٹنگ میں کئی وزرا نے ملکی ٹیم کی کٹ پہن کر شرکت کی۔اورکھلاڑیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا چیمپیئن فرانس یا کروشیا؟ طوطے نےبتادیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا چیمپیئن فرانس بنے گا یا کروشیا؟ پیرس کے طوطے نے فیصلہ سنا دیا۔نیوٹن نامی اس طوطے نے ورلڈ کپ میں فرانس کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے، جس کے بعد شہر کی بیکریوں پر بھی رونق بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ طوطا اس سے قبل بھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیوں کا سخت نوٹس

اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے اعدادوشمار میں بیلجیئم کی ٹیم سرفہرست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل مرحلے کے اختتام تک بیلجیئم کی ٹیم اعدادوشمار میں سرفہرست میں جس نے اب تک ایونٹ میں سب سے زیادہ گول اسکور کیے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ 2018 جوش و جذبے سے بھرپور میچز کے بعد اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اب ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2018، فائنل کے تمام ٹکٹس فروخت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں،ماسکو شہر میں بنائے گئے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اب مکمل سناٹا ہے۔ بلیک میں ٹکٹ بیچنے والے سیمی فائنل سے پہلے تک تو اپنے ٹکٹ بلیک کرکے اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن اس کے بعد فیفا کی کارروائی کی بدولت وہ بھی محتاط ہوگئے اور چھپ ...

مزید پڑھیں »

سپراسٹار رونالڈو ریال میڈرڈ سے کیوں‌ الگ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)ممتاز پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپیشن کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہہ دیا.تفصیلات کے مطابق پرتگالی ٹیم کے کپتان نے ریال میڈرڈ سے اپنا دس سالہ تعلق توڑ لیا، اب وہ اطالوی کلب یووینٹس کی نمائندگی کریں گے.اطلاع کے مطابق اطالوی اور اسپیشن کلب کے درمیان 105 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پایا ہے، رونالڈو یووینٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!