فٹ بال

منی ورلڈ کپ،قومی فٹبالرز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے،عیسیٰ خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی کمی نہیں، فٹ بال دنیا کا مقبول کھیل ہے، یہ پورے پاکستان میں شوق و زوق سے کھیلا جاتا ہے، منی ورلڈ کپ میں ہمارے کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، ان خیالات کا اظہار دس سال تک پاکستانی فٹ بال ٹیم کی قیادت کرنے والے عیسیٰ خان نے سوکا ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ :ٹاٹنہیم ، چیلسی کی کامیابی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچوں میں، ٹاٹنہیم اور چیلسی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت کر نئے سیزن کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹاٹنہیم کو آٹھویں ہی منٹ میں نیو کاسل کے خلاف پہلی کامیابی مل گئی، حریف ٹیم نے پریشر نہ لیتے ہوئے زبردست کم ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا اور یو اے ای انڈر23 میچ میں کھلاڑی لڑ پڑے،ویڈیو دیکھیں

شاہ عالم(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا اور عرب امارات کی انڈر 23 فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ دشمنی میں بدل گیا ۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے دوران میچ جھگڑا کیا، جس کی وجہ سے گرائونڈ اکھاڑہ بن گیا ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی اور مداح اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز، قومی فٹبال ٹیم کی جکارتہ روانگی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال کے بعد پاکستانی فٹ بال ٹیم کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ تجربہ کار مڈ فیلڈر صدام حسین کو ایشین گیمز فٹ بال ایونٹ کیلئے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ گول کیپر ثاقب حنیف ان کے نائب ہوں گے۔ جوز انتونیو ناگورا ہیڈ کوچ ہوں گے۔ ٹرینر جوز رابرٹو پورٹیلا، سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،رئیل میڈرڈ نے روما کو شکست دیدی

سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب ریال میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ، ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو 4-2 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، اس موقع پر اسلام آباداولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان قصوری مہمان خصوصی تھے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرن فٹبال الیون نے ٹیکنیکل پلان کو حتمی شکل دے دی

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کو گراس روٹ لیول پر جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے، فٹ بال کے قدتی کلسٹرز کو قومی دھارے میں لانے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کے لیے پاکستان انیشنل ویٹرن الیون نے ٹیکنیکل پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فیصل آباد، ملتان،، کراچی،، پشاوراور لاہور ویٹرن الیون ٹیموں نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 ویمنز فٹبال چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم بھوٹان روانہ

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) ساف انڈر 15 ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی خواتین فٹ بال ٹیم بھوٹان روانہ ہو گئی، 9 اگست سے 19ا گست تک تھمفو میں شیڈول ایونٹ کیلئے منتخب قومی سکواڈ میں عدن آفتاب، عالیہ صادق، نور قیصر، انوشے عثمان، فاطمہ سحر، رمشا نیازی، سماویہ یاسر، نادیہ کریم، سیدہ ام زنیرہ شاہ، فیامہ قیوم، علیزہ، شمائلہ ...

مزید پڑھیں »

میئر کپ فٹبال چمپئن شپ میں ناظم آباد شاہ فیصل فتح سے ہمکنار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ناظم آباد شاہ فیصل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حسینی کلب نیوکراچی کو ٹائی بریکر پر 5-3سے شکست دے کر میئر کپ فٹبال چمپئن شپ کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ وقفہ کے دوران پاکستان نیوی کے نیشنل گول کیپر اکبر شیخ کا بحیثیت مہمان خصوصی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔اس موقع ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن زیراہتمام اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ  کل  اتوار سے روور فٹ بال گرائونڈ جی نائن تھری ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کا افتتاح مہران فٹ بال کلب کے سرپرست محمد نصیب خان کریں گے ۔اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت ...

مزید پڑھیں »