افغانستان کا بنگلا دیش اور بھارت کیساتھ سیریزکھیلنےکا فیصلہ

 

 افغانستان کرکٹ بورڈ نے  بنگلا دیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔

 

افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان جون میں  2 ٹیسٹ، 3  ون ڈے اور 3  ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزہونا تھی،

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کےساتھ سیریزکی وجہ سے پہلےایک ٹیسٹ میچ ختم کرنےکی درخواست کی

 

اور اب ایک ٹی ٹوئنٹی میچ بھی ختم کردیا ہے۔جلال یونس کے مطابق افغانستان کے  فیصلے کے بعد اب بنگلادیش اور افغانستان کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی،ایک ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچ کھیلےجائیں گے۔

 

 

error: Content is protected !!