فٹ بال

سعودی عرب رواں سال پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا

  سعودی عرب رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔ رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز فیفا کونسل اجلاس میں کیا گیا، 2000 میں شروع ہونے والے فیفا کلب ورلڈکپ میں سعودی عرب چھٹا میزبان ہوگا۔     سعودی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کیلئے 36 کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ میچز، ساف چیمپئن شپ اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کی تیاری کے سلسلے میں 16 فروری سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔پی ایف ایف کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان میں تربیتی کیمپ کے لئے منتخب کئے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں سعودی کلب الہلال اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہائی اسکورنگ میچ ہوا۔اسپینش کلب شروع سے ہی چھایا رہا     ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کی زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی گئی جرسی 2 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام

سٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی  دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوگئی۔     حال ہی میں ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے  ترکیہ میں آنے والے خوفناک ...

مزید پڑھیں »

خواتین فٹ سال کی ٹیم کو اعلان کردہ رقم نہیں مل سکی ، مارچ 2021 میں اعلان کیا گیا تھا

  فٹ سال میچز میں نمایاں کارکردگی کرنے والی فٹ سال کی خواتین ٹیم کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے اعلان کردہ رقم نہیں مل سکی . اور ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی کھلاڑیوں کو انعامی رقم کیلئے خوار ہونا پڑ رہا ہے. صوبے کی سطح پر مقابلہ کرنے والی فٹ سال کی خواتین ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، کل سات میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچ کل ہفتہ کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ای پی لیگ میں 11 فروری کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کا مقابلہ چیلسی کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ آرسنل اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب فٹبال میں 500 گول مکمل کرلئے

فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں لکھا کہ جیت کے ساتھ لیگ میں 500 ...

مزید پڑھیں »

 انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔انگلش پریمیئر لیگ کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو شاندار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔     ٹوٹنہام ہاٹ پور سٹیڈیم ، لندن میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں ٹوٹنہام ...

مزید پڑھیں »

سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر

سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ النصر کی جانب سے پہلی بار کھیلنے والے رونالڈو نے ایک گول کیا۔سعودی پرو لیگ میں النصر اور الفتح کی درمیان میچ توجہ کا مرکز رہا کیونکہ النصر کلب کا حصہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کا یہ پہلا میچ تھا۔الفتح اور ...

مزید پڑھیں »

اٹالین فٹبال کپ، جووینٹس کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جووینٹس نے اٹالین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میں لازیو کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اٹلی کے جووینٹس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری کوارٹر فائنل ٹائی میں جووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد لازیو کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا کر ٹاپ فور رانڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔   ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!