فٹ بال

تیونس کے فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی .

   تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی۔   تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت عالیہ پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپورٹیشن پر انے والے نے اپنے رشتہ دار بھرتی کئے ۔ کورٹ نے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور شاہد شنواری کو نوٹس جاری کیا ہے ۔۔ نعیم وزیر کا تعلق نارتھ وزیرستان سے ہے اور گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

 پی ٹی وی پر فیفا ورلڈ کپ 2022 براہ راست نشر کرنے میں ناکامی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں‌ پیش کر دی گئی

   پی ٹی وی پر فیفا ورلڈ کپ 2022 براہ راست نشر کرنے میں ناکامی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں‌ پیش کر دی گئی، جس میں‌ کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی فیفا ورلڈ کپ دکھانے کے لیے کم منافع کما کر نشریاتی حقوق حاصل کر سکتا تھا۔   تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔

قائمہ کمیٹی کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بورٹیرون ملک دوروں پر رپ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور حکومت کی اجازت کے بغیر قومی فٹبال ٹیم کے غیر ملکی دورے کرنے پرکمیٹی نے برہمی کا ...

مزید پڑھیں »

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں ان "صوفی صاحب” کو جانتے ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ کے میچز دیکھے ہوں تو لازماً ان پر نظر پڑی ہوگی۔ جرمن قوم ٹیم کے اسٹار کھلاڑی انٹونیو روڈیگر (Antonio Rüdiger) ہیں۔ جو یورپین چیمپئن ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ میں Defender یعنی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ کل اسپینش جریدے مارکا (MARCA) میں ان کا انٹرویو تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم

گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم ضم اضلاع کے ڈائریکٹر نے شیلڈ اور ایک لاکھ بیس ہزار روپے کااعلان کیا تھا، جو صرف اعلان ہی ابھی تک ثابت ہوا   پشاور…سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2022 میں گولڈ ن بوٹ حاصل کرنے والے لنڈی کوتل کے کھلاڑی طفیل شنواری کو ابھی تک صوبائی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

فیفا کی عالمی رینکنگ جاری،پاکستان فٹبال ٹیم کونسے نمبر پر ؟

  فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔  پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔ فیفا کی تازہ رینکنگ میں فرانس دوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔

  تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر مدھو محمڈن کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی منیحر کے پی ٹی اسپورٹس میجر محمود ریاض مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔ مدھو محمڈن نے شاندار کارکردگی کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ کے معاہدے کی پیشکش

  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ ...

مزید پڑھیں »