پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت عالیہ پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔

ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپورٹیشن پر انے والے نے اپنے رشتہ دار بھرتی کئے ۔ کورٹ نے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور شاہد شنواری کو نوٹس جاری کیا ہے ۔۔

نعیم وزیر کا تعلق نارتھ وزیرستان سے ہے اور گزشتہ دنوں سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈی جی سپورٹس سے ملنے آئے تھے لیکن انہیں سیکورٹی گارڈ کے زریعے دفتر سے باہر نکال دیا گیا ۔
جس کی۔ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی

 

error: Content is protected !!