فٹ بال

آل پاکستان سردار محمد زرین خان ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان سردار محمد زرین خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ راولا کوٹ میں شروع ہوگیا ٹورنامنٹ میں آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں پاکستان گرینز’پاکستان وائٹ’ پاکستان جونیئرز’ واپڈا’ پنجاب’اے جے کے’خیبرپختونخوا کی ٹیمیں شامل ہیں گزشتہ روز ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار سمیت دیگر شخصیاست ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ کا فائنل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا

انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں تھی، لیکن پھر پانچ منٹ کے اندر 3 گول کرکے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، تاریخ میں پہلی بار خواتین ریفریز بھی میچ سپروائز کرینگی

اس سال نومبر اور دسمبر میں قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے ریفریز پینل کا اعلان کردیا گیا، 6 خاتون ریفریز اور اسسٹنٹ ریفریز بھی پہلی مرتبہ ورلڈکپ فٹ بال کی تاریخ میں میچز سپروائز کریں گی۔فٹبال ورلڈکپ کے لیے ریفریز کے پینل کا اعلان فیفا ریفریز کمیٹی کے چیئرمین پیرلیوگی کولینا نے کیا۔فٹبال ورلڈکپ کی ...

مزید پڑھیں »

کمائی میں لیونل میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی، 13 کروڑ ڈالر کمانے والے سٹار فٹبالر نے اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق گذشتہ 12 ماہ میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی لیونل میسی ہیں، مایہ ناز فٹبالر کی سالانہ آمدن 13 ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، ٹوٹنہم نے آرسنل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

جاری انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم نے روایتی حریف آرسنل کو شکست دیکر اس پر دبائو بڑھا دیا ہے، آرسنل کی ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے باآسانی لاسٹ فور ٹیموں میں جگہ بنا سکتے تھے مگر ٹوٹنہم کی ٹیم نے اپنے ہوم گرائونڈ پر آرسنل کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر اس کی تمام امیدوں پر ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ،اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول

فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف پہنی تھی، جس میں انہوں نے 2 یادگار گول اسکور کیے تھے۔برہم واچٹر(Brahm Wachter) کے ...

مزید پڑھیں »

لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی

لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی، سیمی فائنل میں ویلاریال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل 29مئی کو کھیلا جائے گا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کا سیمی فائنل لیور پول اور ویلاریال کی ٹیموں کے درمیان شروع ہوا تو تیسرے ہی منٹ میں بولائے ڈیا نے گول کرکے ویلاریال کو برتری دلادی، پہلے ہاف کے اختتام سے قبل برتری اس ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کی نظر میں ہمیشہ والا پیار کونسا ہے؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنے ہمیشہ والے پیار کے بارے میں بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ والا پیار اور ساتھ ہی ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ،رونالڈو نے مانچسٹریونائیٹڈ کو شکست سے بچا لیا

انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔رونالڈو نے سیزن کا 17واں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے بچالیا جبکہ یورپا لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اینتراخت فرنکفرٹ اور لائپزگ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہوم گرائونڈ پر چیلسی کا چیلنج درپیش تھا، پہلے ہاف میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!