فٹ بال

پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر

افغان کمشنریٹ کے زیراہتمام ,اسلامیہ کالج میں منعقدہ پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر۔ینگ افغان کلب نے ٹرافی جیت لی۔مہمان خصوصی افغان کمشنریٹ کے پراجیکٹ منیجر شجاع الرحمن تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔اس موقع پرافغان کمشنریٹ کے فخرعالم،احمدنواز اوراسلامیہ کالج کیڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی سیمت دیگر شخصیات بھی موجودتھے۔فائنل میچ میں ینگ افغان کوہاٹ کی کھلاڑیوں نی ...

مزید پڑھیں »

مردان کی ٹیم کو چیف منسٹر فٹ بال لیگ سے باہر کر دیا گیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)مردان کی ٹیم کو ڈسپلن کی خلاف ورزی، گالم گلوچ اور ریفری کے ساتھ ہاتھا پائی پر پشاور میں جاری چیف منسٹر خیبر پختونخوا فٹ بال لیگ سے باہر کر دیا گیا۔ جبکہ دوسرے میچ میں کرم فٹبال کلب نے ڈیرہ کلب کو تین ایک سے شکست دیدی ، طہماس خان فٹبال گرائونڈ پر جاری چیف منسٹر فٹ ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی ، طہماس خان فٹبال گرائونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاہین فٹبال کلب نے مردان فٹبال کلب کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ، شاہین کلب کی جانب سے 29 ویں اور 55 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ طہماس خان فٹبال گرائونڈ پشاور میں شروع

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ طہماس خان فٹبال گرائونڈ پشاور میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ صوبے بھر سے ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، افتتاحی روز شاہ عالم فٹبال کلب اور خلیل یوتھ کلب نے کامیابی حاصل کی ، باضابطہ افتتاح ایم این اے شوکت علی نے کیا ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر عرفان سلیم ، صوبائی فٹبال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک اور بیرون ملک مقیم خاتون فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمن کپ کیلئے ایک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی فٹبالر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔برطانیہ میں ویمن ایف اے کپ کھیلنے والی نادیہ خان نیپال میں ٹیم کو جوائن کرلیں گی۔پی ایف ایف کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈون کاسٹرز روورز کی 21 سالہ مِڈ فیلڈر نادیہ خان کے پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل

رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام درج ہے تاہم اب اسرائیلی شہریوں کو فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کیلئے رابطہ شروع کردیئے

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی مینز ٹیم کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے قومی ٹیم کے لیے ستمبر میں انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کے لیے مختلف ممالک سے رابطے شروع کردیے ہیں۔اگر معاملات طے ہوگئے تو 2019 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔پاکستان فٹبال ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی نامزد نہ ہوسکے

معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ Ballon d’Or کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی بار لیونل میسی کا نام شامل نہیں تھا۔سب سے زیادہ 7 بار یہ ایوارڈ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے، یہ انگلش ویمنز فٹبال ٹیم کا پہلا بین الاقوامی ٹائٹل ہے ، یورو فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے آٹھ مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جرمنی کو دو ایک سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، ویمبلی ...

مزید پڑھیں »

یورو ویمنز فٹبال چیمپئن شپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں سپین کی ٹیم کو ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود فاضل وقت میں شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کا آغاز انتہائی تیز رفتاری سے ہوا اور میچ کے 54 ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »