فٹ بال

کولمبیا میں احتجاج تحریک، کوپا امریکا کپ ارجنٹائن منتقل

بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا میں جاری احتجاجی تحریک کے باعث منتظمین نے کوپا امریکا کپ کے میچوں کی مشترکہ میزبانی کولمبیا سے واپس لے لی ہے جس کے بعد کوپاامریکا کپ کا کوئی میچ کولمبیا میں نہیں کھیلا جائے گا یاد رہے کہ کوپاامریکا کپ کی میزبانی ارجنٹائن اور کولمبیا مشترکہ طور پر کر رہے تھے مگر وہاں پر ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی۔مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے Carabao Cup ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔اس میٹنگ میں ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت غیر جانبدار مبصر ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنانا بہت ضروری ہے۔عشرت فاطمہ

لاہور(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹ بالر سابق کپتان و فٹ بال کوچ عشرت فاطمہ نے کہا کہ کرونا وائرس نے جہاں دنیا میں اپنی دہشت قائم کر رکھی ہے وہیں عالمی معیشت کو بھی بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے کرونا وائرس عالمی وبا اور لاک ڈاون کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی ...

مزید پڑھیں »

میسی کے جوتے ریکارڈ قیمت میں فروخت

ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر اور ہسپانی کلب بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کے جوتے 2 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئے۔بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے 22 دسمبر کو ریال ویلادولڈ کے خلاف جو شوز پہن کر بارسلونا کےلیے ریکارڈ 644 واں گول اسکور کیا تھا وہ انہو ں نے فلاحی کاموں کے لیے نیلام کردیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن تنازعہ،اشفاق حسین کی سربراہی میں وفد کی فہمیدہ مرزا سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن تنازعہ کے ایک اہم فریق انجینئر سید اشفاق حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے گذشتہ روز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ان کے دفتر میںملاقات کی، اس موقع پر وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محسن مشتاق اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل(ریٹائرڈ) محمد آصف ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے پیلے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اٹالین فٹبال لیگ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے برازیلی لیجنڈ فٹبالر پیلے کے 767 گولوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔اٹالین فٹبال لیگ میں یووانٹس نے رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیگلیری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ میچ کے دوران یووانٹس نےکیگلیری کو شروع ہی میں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز نیشنل فٹبال چیمپئن شپ پر کورونا وائرس کا حملہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن فٹبال چیمپین شپ 2021ء میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کراچی یونائٹیڈ کی پلیئر کے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق کراچی یونائٹیڈ کی ٹیم میں شامل ایک پلیئر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »

ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین

میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین شپ نیو شمع گرائونڈ بلدیہ الیون فٹبال کوٹ غلام محمد اور ینگ بوائز فٹبال میرپورخاص کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ینگ بوائز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی تینوں گول ینگ بوائز FC کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرکالجیٹ/اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر/ کاشف احمد فاروقی) اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے دس مختلف کالجوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ سیڈر کالج اور نکسر کالج کے درمیان سول ایوی ایشن کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔سیڈر کالج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو گول سے فائنل جیت لیا۔ نکسر کالج ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!