مضامین

پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان  ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...

مزید پڑھیں »

سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش’ تحریر ; مسرت اللہ جان

    سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

. . . مارشل آرٹس کی دنیا  …………. تحریر ‘ حسنین حیدر

  . . . مارشل آرٹس کی دنیا  ; تحریر …………. حسنین حیدر مارشل أرٹس ایک زبردست اور طاقتور فن ہے اور بے مثال بھی ہم جتنے بھی ہنر سیکھ لیں مگر اپنا دفاع نہیں کرسکتے جب تک ہم مارشل آرٹس کی تربیت حاصل نہ کرلیں مگر ہمارے ملک میں زیادہ تر اس فن کو اتنا ضروری نہیں سمجھا گیا ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔

  ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...

مزید پڑھیں »

لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ  دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی

    لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ  دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی آج سے 30-40 سال پہلے لاھور کی کلب کرکٹ بہت لیول کی ھوتی تھی اس میں بہت سنجیدہ کرکٹرز کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی ھوتے تھے جو اپنی باغ و بہار شخصیت یا اچھوتے ناموں کی وجہ سے بہت مقبول تھے ایسے ھی کچھ لوگوں ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کا ” سکندر اعظم ” سکندر رضا بٹ… ……. تحریر خالد نیازی

    زمبابوے کا ” سکندر اعظم " سکندر رضا بٹ… ……. (تحریر خالد نیازی)   پچھلے کئی سالوں سے زمبابوے کے لئے بے تحاشا کامیابیاں حاصل کرنے والے سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ھے…… بچپن سے انہیں فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا اس لئے نوجوانی میں Air force کا ٹیسٹ دیا اور 60000 امیدواروں میں سے 60 ...

مزید پڑھیں »

آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا

  *۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی ” انڈرسٹینڈنگ” کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ طور پر میڈیا دوست نہیں،پی سی بی معاملات "تلخ” ہی رہیں گے ** آخر کار پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری

  ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری ویلڈن پاکستان کرکٹ بورڈ، ریجنل،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی احسن اقدام ہاکی میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلۓ، کھیل کی سپورٹ کیلۓ ڈی ایچ اے میدان میں آ گئ پی ایچ ایف کو مالی مسائل سے نکالنے کیلۓ سیکرٹری حیدر حسین ...

مزید پڑھیں »

فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ; تحریر ‘مسرت اللہ جان

    فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی مسرت اللہ جان   کچھ عرصہ قبل ایک مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھاکہ ایک خاتون جو کہ وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر تھی کو فراڈ اور جعل سازی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تفصیلات میں پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام

  نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام مسرت اللہ جان   بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز میں تئیس مئی تک جاری میڈل شیٹ کے مطابق اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں مختلف کھیلوں میں کچھ بھی نہیں کر پائی ہیں اسی بناءپر ان کے میڈل شیٹ پر ...

مزید پڑھیں »