پیر کلے میں منعقدہ والی بال مقابلے ثاقب کلب نے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورکے مضافاتی علاقہ پیر کلے میں منعقدہ والی بال ٹورنامنٹ ثاقب کلب نے جیت لیا،فائنل میں فاتح ٹیم نے سادات کلب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالدوقار چمکنی مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلزمیں ٹرافیاں اور شیلڈزتقسیم کئے ۔خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »