کبڈی

کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمو خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب کو کبڈی ورلڈ کپ2020ء کی میزبانی کا موقع کا ملا ہے،کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سپورٹس کے دروازے ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،پنجاب سٹیڈیم کی تزئین آرائش کی جارہی ہے، کھلاڑیوں نے پنجاب سٹیڈیم میں پریکٹس کی، صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑی کبڈی ورلڈ کپ کی محنت سے تیاری ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کی ٹکٹوں کی فروخت کل فروری سے شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ2020ء پاکستان میں ہورہا ہے جس میں بھارت سمیت 10ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،کبڈی ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت 3فروری سے شروع ہو گی،ورلڈ کبڈی کپ ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری،میگا ایونٹ 9فروری سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں سال پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ 9 فروری سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں سال کبڈی کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گیا، ورلڈکپ کے دوران کا آغاز 9 فروری سے ہو گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت سمیت دس ٹیمیں شامل ہونگی۔ پول اے ...

مزید پڑھیں »

شدید سردی کے باعث عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی کبڈی کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے لاہور میں موجودہ موسم کی بری صورتحال کو مدد نظر رکھتے عالمی کبڈی کپ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے اب یہ عالمی کبڈی کپ 9 فروی سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کبڈی کیلئے مضبوط ٹیم تیار کی جائیگی، چوہدری شافع حسین

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ عالمی کبڈی کپ کی تیاریاں روز و شور ہیں اور ایونٹ کے لئے مضبوط قومی ٹیم تیار کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی کبڈی کپ کا پاکستان میں منعقد ہونا ملک وقوم لئے بڑے ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ٹورنامنٹ،بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے انٹرنیشنل کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔ 2017کے ایونٹ میں بھی بھارت نے پاکستان کو ویزے جاری کرنے سے انکار کیا تھا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے 26کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کیا تھا اور انہیں 2دسمبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، کبڈی فائنل میں آرمی نے نیوی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے پاکستان نیوی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کبڈی مقابلوں کا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا پاکستان نیوی سلور جبکہ پاکستان ائیر فورس برونز میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں پشار کے قیوم سپورٹس ارینا میں33ویں قومی کھیلوں کے کبڈی ایونٹ کا فائنل میچ پاکستان آرمی ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!