کبڈی

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہفتہ کو راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ کریں گے، قائمقام جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید جٹ نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اجلاس میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

چودھری ظہور الہیٰ احمد کپ نیشنل کبڈی چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

گجرات (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی گزشتہ روز گجرات میں ہونے والے چودھری ظہور احمد کپ نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی تھے، فائنل میں واپڈا نے ایئرفورس کو شکست دیدی جبکہ سیمی فائنل کے مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...

مزید پڑھیں »

چوہدری ظہور الہیٰ شہید گولڈ کپ کبڈی(سرکل)22نومبرسے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل) 22 نومبر سے چوہدری ظہور الٰہی شہید سٹیڈیم گجرات میں شروع ہوگا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق ٹورنامنٹ میں تیرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، ...

مزید پڑھیں »

چوہدری ظہور الہیٰ کبڈی گولڈ کپ 22نومبرسے شروع ہوگا

گجرات (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الہی کبڈی گولڈ کپ 22سے 25نومبر تک گجرات میں کھیلا جائیگا جس میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گے۔ کبڈی جن میں سے چار ٹیمیں صوبوں کی جبکہ باقی ڈیپارٹمینٹس کی ہونگیں یہ بات پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے یہاں جلالپورجٹاں میں ...

مزید پڑھیں »

لڑکی سے دست درازی کا الزام،بھارتی کبڈی کوچ کی خود کشی

بنگلور:(سپورٹس لنک رپورٹ) 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ٹریننگ کے دوران کمسن لڑکی سے دست درازی کے الزام کے بعد 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ 9 اکتوبر کو جنسی ہراسگی کے اس کیس کے بعد ہوسامانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ نے سری لنکا ائیر فورس کے خلاف ایشین سٹائل کبڈی سیریز جیت لی

  اسلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ )پاک فضائیہ نے پی اے ایف سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تین میچوں پر مشتمل ایشین سٹائل کبڈی سیریز میں سری لنکا ائیر فورس کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی۔ یہ سیریز پی اے ایف اور سری لنکا ائیر فورس کے مابین سپورٹس ایکسچینج پروگرام کے سلسلے میں کھیلی جانے والی ایک کڑی ...

مزید پڑھیں »

میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کےچیئرمین منتخب

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ راجہ بشارت صدر منتخب ہوگئے۔لاہور میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں دونوں سیاستدانوں کو بلا مقابلہ اور اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں کی مدت 2 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں کبڈی کے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو شکست دے دی ،قومی کبڈی ٹیم نےکانسی کا تمغا حاصل کرلیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایونٹ کے چھٹے روزپاکستان کی کبڈی ٹیم کا سامنا کوریا سے تھادونوں ٹیموں کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن قسمت کی دیوی کوریا پر مہربان رہی۔کوریا نے پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

رانا محمد سرور ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کبڈی فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھارتی کبڈی فیڈریشن کے سر براہ جے ایس گلوٹ کو صدر اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکر ٹری رانا محمد سرور کو سیکر ٹری ایشین کبڈی فیڈریشن منتحب کر لیا گیا ہے۔ آج ہونے والے ان ایشین کبڈی فیڈریشن کے انتخابات میں ایشین کبڈی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!