بابر اعظم اور حارث سہیل کی سنچریاں،پاکستان کی دبئی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 418 رنز بنا کر ڈکلیئر کی جب کہ نیوزی نیوزی لینڈ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 24 رنز بنا لیے ہیں۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »